ڈی سی آفس میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد

قومی ترانہ پیش کیا گیا جس کے احترام میں تمام حاضرین کھڑے ہوئے اور سوات لیویز فورس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش ک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں 14 اگست کے حوالے سے ایک پروقار تقریب ڈپٹی کمشنر آفس سیدو شریف میں منعقد ہوئی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنربابوزئی اصغرسورانی مہمان خصوصی تھے تقریب میں اسسٹنٹ کمشنربابوزئی اصغرسورانی، صوبیدار میجرسوات لیویز امیر زمان خان اور دیگر آفیسرز نے پرچم کشائی کی اس موقع پر قومی ترانہ پیش کیا گیا جس کے احترام میں تمام حاضرین کھڑے ہوئے اور سوات لیویز فورس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریاض علی خان نے خطاب میں آزادی پر روشنی ڈالتے ہوئے پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان کے حصول کیلئے قربانیاں دینے والے شہداؤں کو خراج تحسین پیش کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More