سپین خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

حکومتی نمائندے اور ضلعی انتظامیہ لوگوں کو بروقت امداد فراہم کرنے میں کردار ادا کریں اور ہونے والے نقصانات کا ازالہ کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابقہ جنرل کونسلر و سماجی شخصیت سپین خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا، مینگورہ کے محلہ مکانباغ، ملا بابا اور بنگلہ دیش میں سپین خان نے سیلاب سے متاثرہ مکانات کا معائنہ کیا اور وہاں موجود لوگوں سے ہونے والے نقصانات کے بارے معلومات اکھٹی کی، اس موقع پر سپین خان نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فو الفور مدد کی جائے، حکومتی نمائندے اور ضلعی انتظامیہ لوگوں کو بروقت امداد فراہم کرنے میں کردار ادا کریں اور ہونے والے نقصانات کا ازالہ کریں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More