مینگورہ،پانی کے غیر معیاری پلانٹ کو سیل کردیاگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سوات محمد عامرنے  پانی کے غیر معیاری پلانٹ پر چھاپہ مار کر کارروائی کی۔پلانٹ کے اندر پانی کے نلکوں سے بوتلوں کو بھر کر مارکیٹ میں سپلائی کیا جاتا تھا ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد عامر کے مطابق بوتلوں کو باتھ روم کے پانی سے بھی بھرا جاتا تھا، جس کی بنا پر پلانٹ کو سیل کردیا گیا۔مینگورہ شہر میں دودھ فروش کے دکانوں پر بھی چھاپے مارے گئے مہنگے داموں دودھ اور دہی فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More