سوات میں دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، صبح آٹھ بجے کے قریب 5 شدت کے جھٹکے محسوس ہوئے جبکہ رات نو بجے 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق رات کو ہونے والے زلزلے کے جھٹکے کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے سے نمودار ہوئے جسکی گہرائی 196 کلو میٹر تھی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More