بی آر ٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا، وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا

پشاور(ویب ڈیسک)وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ بی آرٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد وزیر نے بی آرٹی پشاور کے حوالے سے حقیقت عیاں کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ مذکورہ منصوبہ کی تکمیل…

خیبر پختونخوا حکومت کا زیادتی وقتل کے ملزمان کو عبرتناک سزائیں دینے کیلیے قانون سازی کا فیصلہ

ضلع نوشہرہ میں 8 سالہ معصوم بچی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقع کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، ہم نے ایسے واقعات کے خلاف اسمبلی میں کھڑے ہوکر مذمتی احتجاج کیا اور میں خود اس احتجاج کا حصہ بنا۔ اسپیکر مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ بہت…

عمران خان اپنی اہلیہ پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی اس طرح لوگوں کو گرتے ہوئے نہیں دیکھا جیسے کچھ لوگوں نے بشریٰ بی بی پر ذاتی حملے کیے، بشریٰ بیگم نہ تو سیاست میں ہیں ،نہ پبلک فگر ہیں اور نہ ہی وہ کبھی سامنے آتی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ مریم صفدر کی بات تو یہ…

طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت اور خطےمیں امن کیلئےضروری ہے، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت اور خطےمیں قیام امن کیلئےضروری ہے، افغانستان میں قیام امن کیلئےامریکاسےملکرکام کررہےہیں، کوشش ہےسعودی عرب اورایران میں تعلقات بہترہوں۔  عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب…

پنجاب میں ق لیگ نے عملی طور پر وزارت اعلیٰ سنبھال لی

عثمان بزدار ان تبدیلیوں پر پریشان ہیں کیونکہ اس طرح عملی طور پر اُن کا اختیار صفر ہوجاتا ہے کیونکہ چیف سیکریٹری کو ق لیگ براہ راست ہدایات دے سکے گی اور انھوں نے اپنے سادہ انداز میں جہانگیر ترین کو شکایت کی کہ میں تو پریشانی کی وجہ سے ساری…

پاکستان میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر افغان جنگ کے باعث آیا: وزیراعظم

افغان جنگ کے باعث پاکستان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا، افغان جنگ کی وجہ سے ہی پاکستان میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر آیا، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں قیام…

’امریکی صدر نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی‘

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ وزیراعظم نے کشمیر کی صورت حال کا خاکہ صدر ٹرمپ کے سامنے رکھا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش ہے، انہوں نے یقین دلایا ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے، صدر ٹرمپ نے یہ…

پی آئی اے کو پاکستان سے امریکا کیلے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے عملے نے اس ضمن میں پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا جب کہ امریکا کی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی اتھارٹی نے گزشتہ مارچ میں بھی کراچی اور اسلام آباد سے براہ راست پروازوں کے سلسلے میں پی آئی اے کے فلیٹ اور ہوائی اڈوں پر…

لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے جج کیخلاف مقدمہ درج

شہداد کوٹ میں سلمیٰ بروہی اور نثار بروہی پسند کی شادی کے لیے گھر سے فرار ہوکر سیہون کے ایک گیسٹ ہاؤس میں رہائش پذیر تھے جہاں 13 جنوری کو لڑکی کے اہل خانہ سیہون پہنچے اور دونوں کو پکڑ لیا۔ معاملہ پولیس تک جا پہنچا تو پولیس لڑکی کو بیان کے…

فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کے ساتھ آج بھی ہے، نواز شریف کو اب کیا ہوا اس کی تحقیقات کرنا ہوں گی، ہم ہر اس قوت کے ساتھ ہیں جو پارلیمان کی بالا دستی اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی حدود میں رہنے کی بات کر ے جو اس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More