ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ بھی IMF کے سابق عہدیدار کو تفویض

آئی ایم ایف پروگراموں اور کولمبیا ، قبرص ، یورو ایریا ، کوریا اور جاپان سمیت مختلف ابھرتی ہوئی مارکیٹوں اور جدید معیشتوں کی نگرانی میں بھی شامل رہے۔ ان کے تجزیاتی کام میں معاشی و اقتصادی روابط ، مالی اور مالیاتی پالیسی ، مالی بحران ،…

سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کیلیے تین افسران کے نام وفاق کو بھیج دیے

سندھ حکومت کی جانب سے آئی جی سندھ کے تقرر کےحوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط رات گئے لکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ پولیس کلیم امام کو عہدے سے ہٹاکر ان کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دی جس پر پی ٹی…

چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق ہوگیا

ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ ضلع سرگودھا کے گاؤں بھیرہ میں پیدا ہوئے، والد آرمی افسر تھے۔ انہوں نےابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ، میٹرک اور ایف ایس سی کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کیا، ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے کیا جب کہ ایل ایل…

وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

اپنے گھر کا خرچہ خود کرتا ہوں۔ عمران خان نے سابق حکمرانوں کے مقابلے میں اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میں نے گھر کی سڑک اپنے پیسے سے بنائی، وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں رہتا، میں اپنے گھر میں رہتا ہوں، اپنا خرچہ خود چلاتا ہوں اور جو تنخواہ ملتی…

حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کے ناموں پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد پارلیمانی کمیٹی کل اعلان کریگی۔ اپوزیشن نے کہا ہے کہ کل ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی اور فیصلے کا اعلان پارلیمانی کمیٹی میں کیا جائیگا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا کہ…

حکومت کا 100 کاروباروں کیلئے لائسنس کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم نے پیچیدہ لائسنس نظام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کریانہ، کپڑا، کلچہ شاپ اور دیگر کےلئے لائسنس کی شرط مشکلات پیدا کرنے کے مترادف ہے، ایسے غیر ضروری لائسنس کی شرط کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے عام…

وزیراعظم عمران خان ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی 5 عالمی شخصیات میں شامل

عالمی اقتصادی فورم کے تعاون سے عالمی جریدے نے عمران خان کیساتھ جرمن چانسلر اینگلا مرکل، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس، یورپ کے مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس کی تصاویر بھی شائع کیں۔ وزیراعظم عمران خان 22 جنوری…

ایم کیو ایم دفاتر کھولنے کی اجازت نہ ملنے سے ناراض

وفد کی جانب سے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلیے کمیٹی کے قیام کی تجویز دی گئی جب کہ ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے بھی تمام مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے دفاتر کھولنے کے معاملے پر مشاورت کیلیے مزید وقت مانگ…

نوشہرہ میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

نوشہرہ میں سات سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کی لاش کھیت کے قریب ٹینک سے ملی۔ علاقہ مکینوں بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں دو ملزمان کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More