آج کی خبریں ایف آئی اے کی کارروائی،گل کدہ کے رہائشیوں سے1 ارب3کروڑ برآمد عدنان باچا جنوری 19, 2022 0 دو ملزمان گرفتار کرکےان کے خلافمقدمہ درج کرلیا گیا
آج کی خبریں سوات،مختلف حادثات میں چھ افراد زخمی عدنان باچا جنوری 19, 2022 0 ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا
آج کی خبریں سوات،شہاب الدین نے صدارتی گولڈ میڈل جیت لیا عدنان باچا جنوری 19, 2022 0 خیبر پختونخوا بوائے سکاوٹ ایسو سی ایشن پشاور کے زیر انتظام ہر سال یہ مقابلہ منعقد ہوتا ہے
آج کی خبریں سٹی مئیر پر جیت نثار خان کی ہوگی، میانگل عمر فاروق عدنان باچا جنوری 18, 2022 0 عوامی مقبولیت کے حوالے سے نثار خان کا نام جانا پہنچانا ہے
آج کی خبریں کبل واقعے پر وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا عدنان باچا جنوری 17, 2022 0 وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وہ متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
آج کی خبریں کبل، بچے سکریپ میں ملنے والے ہینڈ گرینیڈ کے ساتھ کھیل رہے تھے، گرینیڈ کو آگ میں… عدنان باچا جنوری 17, 2022 0 ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کے مطابق بچوں نے ملنے والے پرانے ہینڈ گرنیڈ کو سکریپ سمجھ کر آگ میں ڈالا تھا
آج کی خبریں کبل، نیمکئی میں مبینہ ہینڈ گرینیڈ دھماکہ، دو بچے جاں بحق، ایک زخمی عدنان باچا جنوری 17, 2022 0 ایک شدید زخمی کو مزید طبی سہولیات دینے کے لئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا گیا ہے
آج کی خبریں بلدیاتی انتخابات، اے این پی نے مزید چار امیدوار میدان میں اُتار دئے عدنان باچا جنوری 17, 2022 0 پارٹی ذرائع کے مطابق تحصیل کبل اور تحصیل بحرین کے لئے تا حال اُمیدواروں کا فائنل نہیں کیا گیا ہے
آج کی خبریں بالائی علاقوں میں برف باری، ریسکیو1122 کے اہلکار الرٹ عدنان باچا جنوری 17, 2022 0 ملک شیر دل خان کے مطابق کالام، گبین جبہ اور مالم جبہ میں سیاحوں اور مقامی افراد کو خدمات دینے کے لئے ریسکیو 1122…
آج کی خبریں سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع عدنان باچا جنوری 17, 2022 0 سوات کے بالائی علاقوں میں کثیر تعداد میں سیاحوں کی آمد جاری ہے جو برف باری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں