سوات،مختلف حادثات میں چھ افراد زخمی

ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران چھ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں موٹر سائیکل اور موٹر کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔اسی طرح تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں دو موٹر سائیکلون کے مابین تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد  دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More