آج کی خبریں سوات کے کسی بھی علاقے میں طالبان موجود نہیں ، آئی جی پولیس عدنان باچا اکتوبر 20, 2022 0 سیکورٹی اداروں کا کنٹرول ہے ، ہم وہاں جائیں گے اور وہاں جا کر کڑہائی بھی کھائیں گے
آج کی خبریں سوات وین حملہ دہشت گردی نہیں، غیرت کے نام پر قتل تھا: آئی جی عدنان باچا اکتوبر 20, 2022 0 پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ سوزوکی وین پر حملہ دہشت گردی نہیں بلکہ ’غیرت کے نام پر قتل‘ کا واقعہ تھا
آج کی خبریں محمد سلیم ایڈوکیٹ کے قتل میں ملوث 3 ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار عدنان باچا اکتوبر 19, 2022 0 ضروری شواہد اکھٹے کرکے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کیا
آج کی خبریں کبل، نامعلوم افراد کی فائرنگ، محمد سلیم ایڈوکیٹ جاں بحق عدنان باچا اکتوبر 19, 2022 0 مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کی جا چکی ہے
آج کی خبریں طالبان سے اپیل ہے کہ اپنے بندے واپس افغانستان بلائیں، بیرسٹر سیف عدنان باچا اکتوبر 19, 2022 0 افغانستان میں مقیم پاکستانیوں کو مذاکرات کے ذریعے واپس لانے کے سلسلے کا آغاز 2021 میں ہوا تھا
آج کی خبریں وزیر اعلیٰ محمود خان اور فضل حکیم کی پشاور میں ملاقات عدنان باچا اکتوبر 18, 2022 0 چئیرمین ڈیڈیک سوات کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سوات کی مجموعی صورتحال پر بھی گفتگو کی…
آج کی خبریں سوات قومی جرگہ نے فوجی آپریشن مسترد کرتے ہوئے محکمہ پولیس کو با اختیار بنانے کا… عدنان باچا اکتوبر 18, 2022 0 صوبائی حکومت کے ترجمان کو حکومتی ترجمان کے بجائے دہشت گردوں کاترجمان قرار دیدیا
آج کی خبریں تحریک انصاف مٹہ کے زیراہتمام بد امنی کے خلاف امن ریلی و مظاہرہ عدنان باچا اکتوبر 18, 2022 0 مظاہرے میں سول سوسائٹی،وکلاء برادری,تاجربراداری اور مختلف مکاتب فکرکے لوگوں سمیت پارٹی کے کارکنوں نے کثیر تعداد میں…
آج کی خبریں قیام امن کے لئے کڑے امتحان سے ایک بار ہو کر گزرے ہیں،فضل حکیم عدنان باچا اکتوبر 17, 2022 0 نہ ہی آپریشن کی ضرورت پڑے اور نہ ہی چیک پوسٹوں کے قیام کی ضرورت آئے
آج کی خبریں بدامنی نہ عوام کو قبول ہے اور نہ ہی اداروں کو،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی عدنان باچا اکتوبر 17, 2022 0 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واضح احکامات جاری کئے ہیں اور عوام کو اعتماد میں لینے کا کہا ہے