Ad

Ad

Browsing Tag

الیکشن

حلقہ پی کے 7 میں دوبارہ گنتی کے بعد بھی اے این پی کے وقار خان فاتح قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 اکتوبر 2018ء)سوات سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PK-7 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی وقار خان کو فاتح قرار دے دیا گیا۔پی کے 7 میں مسترد شدہ ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا جس کے نتیجہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حاجی فضل مولا کے ووٹوں میں 106 ووٹ کا اضافہ ہوا۔تاہم اس کے باوجود بھی وقار خان کی 228 ووٹوں کی برتری برقرار…
Read More...

ضمنی انتخابات، سوات کے دونوں حلقوں پر ناراض کارکنان نے بازی پلٹ دی، تحریک انصاف کو شکست

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 اکتوبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات میں حکومتی پارٹی یعنی پاکستان تحریک انصاف کو شکست، پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کے ووٹوں نے بازی پلٹ دی، دونوں سیٹوں پر پی ٹی آئی شکست سے دوچار، تفصیلات کے مطابق سوات کے دو صوبائی نشستوں حلقہ پی کے تین اور پی کے سات پر گزشتہ روز ضمنی انتخابات ہوئے جن میں حلقہ پی کے سات پر متحدہ اپوزیشن…
Read More...

ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد سعید وزیر کا سوات میں ضمنی الیکشن کے دوران مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اکتوبر 2018ء) آر پی او محمدسیدوزیرخان کاسوات میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ ، کیمروں کی تنصیب،سکیورٹی انتظامات،پولنگ سٹاف کو فراہمی کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔ریجنل پولیس افسرسوات کے حلقو ں Pk7,3میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے مختلف حساس اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشنوں کا اچانک معائنہ…
Read More...

صوبائی اسمبلی کے حلقہ PK-7 اورPK-3 پر پولنگ کے عمل کا آغاذ کل صبح سے ہوگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، 13 اکتوبر 2018ء) سوات میں بھی کل 14 اکتوبر کو دو صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرئیں جائینگے۔ جن میں میں صوبائی اسمبلی کے کا حلقہ PK-3 اور حلقہ PK-7 شامل ہیں۔ اس سلسلہ میں ریٹرننگ افسران نے انتخابی سامان پریزائڈنگ افسران کے حوالے کردیا ہے جس کے بعد مذکورہ انتخابی مواد کو پولنگ سٹیشنوں تک پہنچا دیا گیا ہے۔ حلقہ پی کے 3پر…
Read More...

ضمنی انتخابات کے حوالہ سے ڈی سی آفس میں اجلاس، اعلیٰ افسران کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 اکتوبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سوات کے حلقوں پی کے 3 اورپی کے 7 پر ضمنی الیکشن کے حوالہ سے انتظامات پراجلاس کی صدارت کی اجلاس میں ریجنل الیکشن کمشنر ملاکنڈجاوید اقبال خٹک، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوات اعجاز احمد، محکمہ تعلیم وصحت اور دیگر محکموں کے حکام کے علاوہ پولیس اور پاک فوج کے متعلقہ افسران نے بھی شرکت…
Read More...

الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا پیر مقبول احمد کا دورہ سوات، ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر پیر مقبول احمدنے سوات کا دورہ کیا اور سوات کے حلقوں پی کے 3 اورپی کے 7 پر ضمنی الیکشن کے حوالہ سے تیاریوں کا جائزہ لیاانہوں نے الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر میں ضمنی انتخابات کے انتظامات پراجلاس کی صدارت بھی کی دونوں حلقوں کے ریٹرننگ آفیسر ز نے صوبائی الیکشن کمشنر کو تفصیلی بریفنگ…
Read More...

Ad

سوات میں ضمنی انتخابات، حلقہ پی کے 7 میں سرکاری اسکول جلسہ گاہ میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کے دوران سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے حلقہ پی کے7سے پی ٹی آئی کے امیدوار نے سرکاری سکولوں میں انتخابی جلسوں کا آغاز کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے گورنمنٹ سکول گودا کبل میں انتخابی جلسہ کیا جس کو اپوزیشن جماعتوں نے شدید تنقید کا…
Read More...

آزاد حیثیت سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو نوٹس جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 اکتوبر 2018ء) ضمنی انتخابات میں آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو نوٹس جاری کردئے گئے پارٹی ڈسپلن اور اعلیٰ قیادت کے فیصلوں سے بغاوت کرکے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں محمد زیب خان اور سعید خان ڈھیرئی کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ نوٹس میں مذکورہ رہنماؤں کو تنبیہ کیا گیا ہے…
Read More...

الیکشن کمیش سوات کا اہم اجلاس،ضمنی الیکشن کیلئے پلان تیار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) ریجنل الیکشن کمشنرو ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر سوات جاوید اقبال کی زیرصدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں سوات کے دو حلقوں پی کے 3اور پی کے 7میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے اجلاس ہو جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوات اعجاز احمد اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد فواد کے علاوہ انتظامیہ ،پولیس اور دیگر حکام بھی شریک تھے اجلاس میں سوات میں…
Read More...

پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت پر جے یو آئی کے علی شاہ ایڈووکیٹ کی پارٹی رکنیت ختم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات میں ائندہ ماہ ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے حلقہ پی کے 3 پر جے یوائی کے امیدوار علی شاہ خان نے پی ٹی ائی امیدوار ساجد خان کی حمایت کردیا تو جمیعت علماء اسلام کے ضلعی امیر نے اس فیصلہ پر اہم اجلاس طلب کرلیا ۔ اراکین نے متفقہ طور پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر علی شاہ خان کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا…
Read More...