اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

برآمد

تھانہ غالیگے کی کارروائی،4074 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنادی، 4074 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی بریکوٹ بادشاہ…

مٹہ میں پولیس نے چھاپہ مارکر اسلحہ برامدکرلیا، ملزم گرفتار

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ میں پولیس کی کارروائی متعدد بندوقیں برآمد ، ملزمان گرفتار، پولیس سٹیشن راحت کوٹ کے مطابق مٹہ پولیس نے ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کے ہدایت پر ایس ڈی پی او اکبر خان…

مینگورہ کے علاقہ نویکلے سے نامعلوم شخص کی لاش برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، لاش کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ پولیس کو نویکلے سے عمر رسیدہ شخص کی لاش ملی ہے…

سوات غالیگے پولیس کی اہم کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 نومبر 2018ء) تھانہ غالیگے پولیس کی اہم کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و کارتوس بر آمد ، ملزمان گر فتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھراتنگ کر دیا ہے۔ جرائم میں ملوث…

کالام میں پی ٹی آئی کے اسٹیکر کا سہارا لینے والا سمگلر گاڑی سمیت گرفتار، سلیپران برآمد

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء)وادی کالام کے سیاحتی مقامات بحرین اور کالام میں قدرتی جنگلات کی کٹائی اور اسمگلنگ عروج پر ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے قیمتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے دو…

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 آگست 2018ء) ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ، ڈویژن بھر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، ڈی آئی…

تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ بامہ خیلہ کے گاؤں بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے سرچ…

کراچی کا اٹھارہ سالہ سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا، لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)باغ ڈھیرئی کے مقام پر گزشتہ رات کراچی کا اٹھارہ سالہ نوجوان سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں بہہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے سوات سیاحت کی غرض سے آیا اٹھارہ سالہ نوجوان شہزاد ولد گلاب باغ…

چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) غالیگے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کے ڈھائی کلوگرام چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی ڈیلر زگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،گذشتہ روز ایس ایچ او…

دریائے سوات سے دو افراد کی لاشیں برامد ، بہاو میں غیر معمولی اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دریائے سوات کے بہاو میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز دو افراد دریائے سوات میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہارگئے ،ریسکیو 1122 کے مطابق مدین میں ایک شخص…