Ad

Ad

Browsing Tag

تصادم

تحصیل مٹہ کے علاقہ نوخارہ میں دو موٹرسائیکلوں کی درمیان تصادم، تین افراد شدید زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ علاقہ نوخارہ میں دو موٹرسائیکلوں کی درمیان تصادم کے نتیجہ میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سے بعد ازاں تینوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کرلی ، تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ نوخارہ کی قریب…
Read More...

بحرین کے علاقہ ساتال میں موٹر کار اور ہائی ایس میں تصادم 7 افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) بحرین کے علاقہ ساتال میں موٹر کار اور ہائی ایس میں تصادم 7 افراد شدید زخمیتفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں موٹر کار اور ہائی ایس (فلایئنگ کوچ) کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں بچوں سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے مدین اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہاں…
Read More...

سوات کے علاقہ شین میں دو فلائنگ کوچز کے مابین تصادم، 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں دو فلائنگ کوچز کے مابین تصادم کے نتیجہ میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جہاں پر دو فلائنگ کوچز آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجہ میں دونوں گاڑیوں میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی…
Read More...

قمبر میں تین اقوام کے شاملات پر مخصوص گروپ کا قبضہ،خون ریزی کا خدشہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات کے علاقہ قمبر کی تین اقوام نے اپنی شاملات پر سے مخالف فریق کا ناجائز قبضہ ختم نہ کرنے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دے دی،کئی سالوں میں کیس کا فیصلہ نہ ہوسکا،مخالف فریق بااثر ہے جو تین اقوام کو دیوار سے لگانے کی کوشش کررہاہے ،فریق مخالف سے سوشل بائیکاٹ کا بھی اعلان کردیا گیا ،اس حوالہ سے علاقہ قمبر سے…
Read More...

ڈڈھارہ کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم ہوا جس کے کے نتیجہ میں 6 بشمول عبدالسمیع، صدام حسین، مسماۃ (م)، عمر خان، محمد عثمان اور منتظر زخمی ہوگئے۔ مخالف سمیت سے آنے والی گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Read More...

جیپ اور موٹر کار میں خوفناک تصادم،7 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں پراڈو جیپ اور موٹر کار میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں گاڑیاں مخالف سمت سے آتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو…
Read More...

Ad

مٹہ، بیدرہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے بتیجہ میں پندرہ سالہ موٹر سائکل سوار مسعود ولد ملک ذادہ جانبحق جبکہ نعمان خان ولد امجد علی زخمی ہوگیا زخمی کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Read More...

سوات سے کراچی جانے والی بس اور آئل ٹینکر کے مابین تصادم ، 13 افراد جاں بحق

کوہاٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 آگست 2018ء) انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم ، جس کے نتیجہ میں 13 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔کوہاٹ کے علاقے لاچی کے قریب مسافروں سے بھری بس نمبر EA3861 Peshawar اور آئل ٹینکر کے درمیان خطرناک حادثہ پیش آگیا جس کی نتیجہ میں 13 افراد جانبحق جبکہ 50 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاعات…
Read More...

تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ڈمپر اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم، دو افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء)تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ایف سی کیمپ کے قریب ٹریفک حادثہ رونما ہوا جس میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے ، ریسکیو 1122 کے مطابق دو افراد موٹر سائیکل پر سوارتھے کہ تیز رفتار کے باعث سامنے سے انے والے ڈمپر سے ٹکرا گئے ، جس کے نتیجہ میں حسن اقبال ولد محمد اقبال ،سلیمان ولد ابراہیم سکنہ کوزہ بانڈی…
Read More...

پرانی دشمنی کا شاخسانہ، دو فریقین میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 جون 2018ء)تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں پرانی دشمنی کی بنا پر دو فریقین مین تصادم سے شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق بیدرہ میں طاہر خان اور اقبال خان کے خاندانوں میں پرانی کی بنا پر تصادم ہوا جس کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دونوں فریقین سے خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی…
Read More...