Browsing Tag

زما سوات

مینگورہ کے نواحی علاقہ یوسف آباد میں چوروں نے نجی سکول کو لوٹنے کے بعد آگ لگا دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ یوسف آباد میں چوروں نے نجی اسکول دی لیڈرسکولنگ سسٹم سے چوری کرنے کے بعد دفتر کو آگ لگادی۔ اسکول کا تمام ریکارڈ اور فرنیچر جل کرراکھ ہوگیا۔ پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے…

وزیراعظم عمران خان نے ثابت کردیاہے کہ وہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کا لیڈر ہے، محب…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے حلقہ پی کے آٹھ سے منتخت ممبر صوبائی اسمبلی اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ عوام دوست حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے حکومت پرعوامی اعتماد بڑھتاجارہاہے۔ ماضی…

وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا ایک روزہ دورہ سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 دسمبر 2018ء) وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا حلقہ پی کے 5کے ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان کی رہائش گاہ آمد ضیاء اللہ بنگش نے وہاں پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے…

مٹہ میں تعمیراتی کام کے دوران مکان کی چھت منہدم،بچوں سمیت 7 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے یونین کونسل اشاڑے گلشاہ میں گھر کی چھت پر کام کرنے والے افراد پر چھت گر گیا۔ جس کے نیچے آکر بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ مقامی لوگوں نے ریسکیو 1122 کو فوری مدد کیلئے…

تحریک لبیک کیخلاف ملاکنڈ بھر میں آپریشن ، 27 گرفتار مزید چھاپے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) ملک بھر کی طرح سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں بھی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور رہنماوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔ پولیس نے ضلع سوات سمیٹ ڈویژن بھر سے تحریک لبیک کے 27 افراد کو گرفتار…

وزیر اعلیٰ کے آبائی حلقہ کے علاقہ گبین جبہ میں مبینہ ٹمبر مافیا مبینہ طور جنگلات کی کٹائی میں سرگرم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کی حسین وادی گبین جبہ میں ٹمبر مافیا مبینہ طور جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں مصروف ہے جبکہ محکمہ جنگلات افسران معنی خیز خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق ٹمبر…

د باران پہ دی موسم کی

تحریر: روح الامین نایابؔ ’’د باران پہ دی موسم کی‘‘ نازیہ درانی کی پشتو شاعری کا مجموعہ ہے جو مجھے میرے مہربان دوست پروفیسر عطاء الرحمان عطاؔ صاحب نے بطورِ تحفہ عطا کیا ہے۔ اس میں کوئی شک اور دو رائے نہیں کہ پشتو شاعری کی کتابوں کی ترتیب و…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More