Browsing Tag

فضل حکیم

سنٹرل ہسپتال 5 کروڑروپےادویات کیلئےمنظورکردئے، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے سنٹرل ہسپتال کیلئے 5 کروڑروپے فنڈ کی منظوری منظوری کرا دی ہے۔واضح رہے کہ نگران حکومت کےدورسے ہسپتال میں ادویات کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوا تھا اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامناتھاجبکہ فنڈ…

سوات، کڈنی ہسپتال میں گردوں کی مبینہ چوری، فضل حکیم خان کا دبنگ ایکشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور میں واقع نواز شریف کڈنی ہسپتال میں گزشتہ روز پندرہ سالہ نوجوان ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا جس پر لواحقین نے لاش کو سڑک کنارے رکھکر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ…

ہماری حکومت کا بنیادی مقصد حقیقی معنوں میں پُرامن فلاحی معاشرہ کا قیام ہے،فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 اکتوبر 2018ء) رکن صوبائی اسمبلی اورپاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کا بنیادی مقصد ملک سے حقیقی معنوں میں کرپشن ،ظلم ،نا انصافی کا خاتمہ اور ایک پُرامن فلاحی معاشرہ کا…

فضل حکیم ضلعی صدارت کے اہل نہیں اور شوکاز نوٹس کے الف ب سے بھی ناواقف ہے،سعید خان ڈھیرئی

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوب 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی رہنماء اور ازاد امیدوار PK7سعید خان نے توتانوباندئی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے لئے جان و مال وقف کرکے 20سال سے جدو جہد اور خدمات…

فضل حکیم کا تعمیراتی کاموں میں بہترین میٹریل استعمال کرنے کی ہدایت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) ایم پی اے فضل حکیم خان سے ایکسیئن محکمہ ہائی وے انجینئر سجاد اور دیگر حکام کے ساتھ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے حوالے سے ملاقات ہوئی ملاقات میں فضل حکیم خان نے مینگورہ بائی پاس کی تعمیر ومرمت کو جلد سے…

خپل کو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دو روزہ سائنسی و ثافتی میلے کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 ستمبر 2018ء) سوات میں یتیم اور بے سہارہ بچوں کے لئے کام کرنے والے ادارہ خپل کور فاؤنڈیشن میں دو روزہ سائنسی اور ثافتی میلے کا آغاز ہوگیا۔ ادارہ کے بچوں نے سائنس کے ماڈلز کے علاوہ ثقافتی اور سیاحتی اسٹالز بھی…

ایم پی اے فضل حکیم خان کا قیام امن کے حوالے سے ڈی پی او سوات سے اہم ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 ستمبر 2018ء) ایم پی اے فضل حکیم نے سوات میں قیام امن کے حوالہ سے پولیس کے نمایاں اور فعال کردار کو سراہتے ہوئے ضلعی پولیس انتظامیہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے انہوں نے مختلف علاقوں…

فضل حکیم خان کا وبائی بخار سے متاثرہ علاقہ کا انتظامیہ اور محکمہ صحت کے حکام سمیت ہمگامی دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 آگست 2018ء) ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان کا فیض آباد سیدوشریف کا ہنگامی دورہ ، وبائی بخار سے متاثرہ علاقے کا انتظامیہ اور محکمہ صحت کے حکام کے ساتھ دورہ کیا ، ان کے ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امیر علی شاہ ،ڈی…

سابقہ ایم پی اے فضل حکیم نے بھاری اکثریت کیساتھ اپنی نشست جیت لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے حلقہ پی کے 5 میں سابقہ ایم پی اے فضل حکیم خان نے اپنی نشست دوبارہ جیت لی ہے، انہوں نے ایم ایم اے کےا میدوار محمد امین کو شکست دیکر مجموعی طور پر غیر حتمی…

تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی، ہزاروں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی شرکت، شہر کی سڑکوں پر جم غفیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات نے آج اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کےلئے انتخابی ریلی کا انعقاد کیا، جس میں ہزاروں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں،رکشوں اور قسم قسم کی گاڑیوں نے بھرپورشرکت کی، گاڑیوں پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More