Ad

Ad

Browsing Tag

ٹکٹ

آزاد حیثیت سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو نوٹس جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 اکتوبر 2018ء) ضمنی انتخابات میں آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو نوٹس جاری کردئے گئے پارٹی ڈسپلن اور اعلیٰ قیادت کے فیصلوں سے بغاوت کرکے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں محمد زیب خان اور سعید خان ڈھیرئی کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ نوٹس میں مذکورہ رہنماؤں کو تنبیہ کیا گیا ہے…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ پی کے تین کیلئے ڈاکٹر حیدر علی کے بھتیجے ساجد خان کو ٹکٹ جاری کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) ضمنی انتخابات کی آمد آمد صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی کے تین سوات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے ساجد خان کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ ساجد خان مبینہ طور پر موجودہ ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی خان کا بھتیجا ہے اس حلقہ پر تحریک انصاف کے بانی و نظریاتی کارکن محمد محمد زیب خان نے بھی ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی۔ تاہم تحریک…
Read More...

پی ٹی آئی کارکنان ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے، ضمنی الیکشن میں PK-7 کے ٹکٹ پر اختلافات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) سوات میں ضمنی الیکشن کیلئے ٹکٹ کے حصول پر تحریک انصاف کے کارکنان ایک مرتبہ پھر نے سامنے ، اختلافات شدت اختیار کرگئیں، اختلافات کھل کر سامنے اگئیں سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریجنل کوارڈینیٹر محمد رحمان نے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ حاجی فضل مولا کو ٹکٹ دیا گیا تو اس کی مخالفت کرینگے۔…
Read More...

پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے نشستوں سے الیکشن جیتنے والے ڈاکٹر امجد نے ایک نشست چھوڑ دی، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد پی کے 6 اور 7 سے کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے حلقہ پی کے 7 کی نشست سے مستعفی ہوکر خالی کردی ہے، ذرائع کے مطابق اس حلقہ پر اب سعید خان آف ڈھیرئی اور حاجی فضل مولا ٹکٹ کے حصول کیلئے تگ و دو میں ہیں، نو…
Read More...

اے این پی کے رہنما اور سابقہ ناظم حاجی رضا خان کا خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) اے این پی این اے 3 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دہندہ اور سابق ناظم حاجی رضا خان آج اتوار کو مبینہ طور پرخاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ حاجی رضا خان نے اے این پی کو این اے 3 اور پی کے 5 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی لیکن پارٹی نے ان کو ٹکٹ نہیں دیا ۔ ن لیگ کے صوبائی صدر…
Read More...

جے یو آئی تحصیل کبل کابینہ نے ایم ایم اے سے علیحدگی کی دھمکی دیدی، ممتاز خان کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کے امیر مولانا مفتی عارف اللہ اور نامزد امیدوار ممتاز خان نے کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پی کے سات میں مضبوط ہے ،تمام سابقہ ریکارڈ کو سامنے رکھ کر ہم ضلعی ،صوبائی ،مرکزی ایم ایم اے قیادت سے مطالبہ کیا کہ ممتاز خان کی پوزیشن مضبوظ ہے…
Read More...

Ad

اے این پی کے صبوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی دو روزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی آج دوروزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے ۔ سوات پہنچنے پر کارکنان نے والہانہ استقبال کیا جس کے بعد وہ سابق ایم پی اے رحمت علی خان کے گلی شکوے اور تحفظات دور کرنے کیلئے کاکنان اور عہدیداران سمیت جرگہ کی شکل میں حجرہ گئے جہاں تمام گلے شکوے اور تحفظات دور ہوئے اور…
Read More...

2018 انتخابات، سوات میں مسلم لیگ کو شدید مشکلات کا سامنا، متعدد رہنما اور کارکن ناراض

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) الیکشن 2018 ، عوامی سروے کے مطابق این اے 3 سوات میں ن لیگ کو کامیابی ملنے کا امکان بہت کم ہے ، امیر مقام ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے میں ناکام ہوچکا ہے، لیگیوں کی ناراضگی اور تحفظات دور نہ ہو سکے عبدالرحیم اور سید صادق عزیزکی ناراضگی کے باعث این اے 3 میں مسلم لیگ ن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے…
Read More...

این اے ٹو سے بھی ڈاکٹر حیدر امیدوار نامزد، محمود خان دستبردار،نظریاتی کارکنان نظرانداز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحریک انصاف نے پی کے 3 کے امیدوار ڈاکٹر حیدر کو این اے 2 کیلئے بھی امیدوار نامزد کردیا گیا ۔ محمد زیب اور ملک اصف علی شہزاد کو نظرانداز کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں این اے ٹو کا فیصلہ سنادیا ۔ فیصلہ کے مطابق ڈاکٹر حیدر این اے ٹو کے بھی امیدوار نامزد ۔یاد رہے…
Read More...

پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم، تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے عمران خان کا رد عمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اوررہنماء پارٹی ٹکٹ کی غلط تقسیم کیخلاف احتجاج کیلئے عید کے تیسرے روز بنی گالا پہنچ گئے ۔ احتجاج کی قیادت سئنیر صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات سعید خان آف ڈھیرئی کررہے تھے ۔ سعید خان کا کہنا تھا کہ ایک شخص کو دو حلقوں کا ٹکٹ…
Read More...