Browsing Tag

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیش سوات کا اہم اجلاس،ضمنی الیکشن کیلئے پلان تیار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) ریجنل الیکشن کمشنرو ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر سوات جاوید اقبال کی زیرصدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں سوات کے دو حلقوں پی کے 3اور پی کے 7میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے اجلاس ہو جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوات اعجاز…

سوات کے 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبادلوں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات کی وجہ عائد پابندی کے باوجود 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے تمام تبادلوں کے احکامات کو منسوخ کر دیا۔ تمام…

سوات، ضمنی الیکشن تک پابندی کے باوجود 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 20 ستمبر 2018ء) سوات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی الیکشن تک پابندی کے باوجود بھی 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے گئے۔ 3 ایس ایچ اوز کو لائن حاضر کردیا گیا۔ سیاسی بنیادوں پر بھی تبادلے کئے جانے کا انکشاف…

سوات میں ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے دوسرے حصوں کے طرح سوات میں بھی ضمنی انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا ہے شیڈول کے تحت سوات میں خالی ہونے والے دو حلقوں پرضمنی انتخاباب کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More