Browsing Tag

تحصیل

مٹہ : بریم پل کے قریب موٹر کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، چار افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں گزشتہ شب بریم پل کے قریب موٹر کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے50 سالہ عمرخان،36 سالہ واجد، 33 سالہ عطاء ملک سکنہ مینگورہ…

تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام قومی پاسپورٹ کانجو ٹاون شپ کے بجائےشانگلہ میں بنوائنگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2018ء)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام اب اپنا پاسپورٹ اب سوات آفس کے بجائے شانگلہ پاسپورٹ آفس میں بنوائنگے، شانگلہ الپوری آفس کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پاسپورٹ عتیق الرحمان کے مطابق نئے قومی پاسپورٹ…

ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے شکایات کے انبار لگادئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء) ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول اسلا م پور میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اسلام…

تحصیل کونسل بابوزئی کا 59 کروڑ سے زائد بجٹ اتفاق رائے سے منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 نومبر 2018ء) تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا 595893576 روپے کا کل بجٹ اتفاق رائے سے منظور ، اجلاس میں ممبران نے واساء کی ناقص کارکردگی اور پلازے کو فنکشنل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ، گذشتہ روز تحصیل…

توتانو بانڈئی میں بارہ سالہ بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی کے گاؤں گلونو شاہ میں 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل توتانوبانڈئی کے علاقہ گلونو شاہ کا رہائشی 12سالہ نوجوان فواد…

تحصیل کبل کے علاقہ غوریجو میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جون 2018ء) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ غوریجو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق چھبیس سالہ شعیب ولد محمد امین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔…

سوات کے علاقہ شکردرہ میں دو فریقین نے ایک دوسرے کو لہولہان کردیا، 2 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) سوات کے علاقہ شکردرہ میں دو فریقین کے مابین لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ شکردرہ میں دو فریقین نے ایک دوسرے کو لہولہان کردیا ہاتھاپائی سے دو افراد شدید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More