Browsing Tag

جج

سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون اور سابقہ جج شیر محمد خان پاکستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون اور سابقہ جج شیر محمد خان کو پاکستان بار کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کردیا گیا۔ سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر قانون کو پاکستان بار کونسل کے تمام 23 ممبران…

سابق ناظم اعلیٰ سوات ملک سردار علی قتل کے مقدمہ میں بری ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) سابق ناظم اعلیٰ سوات ملک سردار علی خان مقدمہ قتل میں بری ہوگئے ، مستغیث مقدمہ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے ملزم کے خلاف الزام واپس لیا ، واضح رہے قتل کے ایک مقدمہ میں وقوعہ کے 9 ماہ بعد ملک سردار علی…

سرسبز پاکستان مہم، سیشن جج سوات نے درخت لگا کر مہم کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) سرسبز پاکستان شجرکاری مہم کے سلسلہ میں ضلعی عدالت ہائے گل کدہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ ظفر اقبال خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / ضلع قاضی صاحب سوات ، طلا محمد، سینئر سول جج ایڈمن سوات، اخترمنیر خان…

ڈسٹرکٹ سیشن جج سوات نے انتخابات کے انعقاد کیلئے ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) سوات کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے ضلع میں انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لیا۔اس موقع پر منعقدہ سادہ مگر پر وقارتقریب میں انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ڈسٹرکٹ…

ججوں کی سیکورٹی پر تعینات 70 پولیس اہلکار لائن حاضر ۔ پولیس زرائع

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات میں ججز اور ماتحت عدلیہ افسران کیلئے سیکیورٹی پر معمور 70 پولیس جوانوں کو واپس لائن حاضر کردیا گیاہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک بھر میں اہم…

سیشن جج خوازہ خیلہ نے قتل کے ملزمان کو عمرقید اور جرمانے کی سزا سنادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 اپریل 2018ء) خوازہ خیلہ کے عدالت نے قتل کے ملزمان کو عمر قید اور دو،دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی،ذرائع کیمطابق 2014میں خوازہ خیلہ کا نوجوان رہائشی ہاشم خان ولد ظفر علی کو طارق حسین اور عارف حسین ولد دوست محمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More