Browsing Tag

جنگل

سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری ہے گذشتہ روز تحصیل بحرین کے علاقہ گل شاہ میں ٹمبر مافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی اور پرانے درختوں کو انتہائی بے دردی سے…

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش فضل بانڈہ کے جنگل سے برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) مٹہ کے علاقہ فضل بانڈہ سے لاپتہ نوجوان کی لاش جنگل سے برامد،لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا، پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق فضل بانڈہ چڑی سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان محمد سلیم ولد…

کالام کے نوجوانوں نے جنگلات کی کٹائی کو روکنے اور ماحول کی حفاظت کیلئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) مقامی نوجوانوں نے ماحول کے تحفظ اور وادی کالام کے قیمتی جنگلات کے بچاؤ اور سیاحتی علاقوں میں مزید شجرکاری کے لئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی۔ تفصیلات کیمطابق مقامی نوجوانوں عالم رفیق، شیرین ذادہ، اخترعلی جان، عرفان…

کالام کے علاقہ گورکین کے مقامی جنگل میں دو قیمتی دیار کے درخت کاٹ دئے گئے

کالام(زما سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ گورکین کے مقامی جنگل میں دو قیمتی دیار کے درخت کاٹ دئے گئے۔ٹمبر مافیاز کو جرمانہ کرکے درختوں کو ضبط کرلیا گیا۔محکمہ فارسٹ سے رابطہ کرنے پر فارسٹر محمد بلال کے مطابق دو فریقین کا متعلقہ اراضی پر تنازعہ…

پولیس کی گاڑی مبینہ طور پر لکڑی سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) محکمہ فارسٹ نے پولیس کی گاڑی کوسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑلی۔ محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں کے مطابق تھانہ کالام کے مرزا اور پولیس اہلکار کانسٹیبل اور دیگر اہلکار غیرقانونی فرنیچر لے کر کالام چیک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More