Browsing Tag

لوڈ شیڈنگ

سوات: ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی تفصیلات کے مطابق ضروری کام اور مرمت کی وجہ سے رواں ماہ یعنی نومبر کے بیشتر تاریخوں پر سوات بھر کے مختلف فیڈرز پر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی بند رہے گی…

سوات میں ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہیگی، پیسکو حکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضروری مرمت کے باعث بجلی بند رہیگی۔ پیسکو حکام کے جاری کردہ بیان مطابق 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے 2 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہیگی جس کی وجہ سے گیارہ کے وہ…

سوات میں آج اور کئی تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2019ء) سوات میں ضروری مرمت کے باعث آج بجلی بند رہیگی۔ پیسکو ذرائع کے مطابق آج 17 جنوری کے علاوہ 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی ,26,22,19 اور 29 جنوری کو بجلی کی فراہمی صبح 9 بجے…

مینگورہ میں سوئی گیس کی عدم فراہمی، بلدیاتی نمائندگان صارف عدالت پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور سیدو شریف میں عوام کو کئی روز سے سوئی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسلہ درپیش ہے جس کیلئے علاقہ مکینوں نے کئی مرتبہ احتجاج بھی کیا تاہم ان کی آواز نہیں سنی گئی…

مینگورہ، محلہ عیسیٰ خیل، وزیر مال، ملکانان، فتح خانخیل میں ایک ہفتہ سے پانی کی سپلائی منقطع

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 ستمبر 2018ء)مینگورہ شہر میں پانی کی شدید قلت، محکمہ واسا اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں عوام پانی کی تلاش میں سرگرداں، تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقوں محلہ عیسیٰ…

غیر اعلانیہ اور ظالمانہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے آبائی حلقہ مٹہ میں بجلی کی ظالمانہ اور غیراعلانیہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ کے دوران گزشتہ روز مینگورہ تا کالام سڑک ہر قسم ٹریفک کے لئے…

سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا ، عوام کی چیخیں نکل گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا، عوام کی چیخیں نکل گئیں ،شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی سے کاروبار زندگی اجیرن ، عوام کا واپڈا حکام اورنومنتخب ممبران اسمبلی سے فوری طور پر نوٹس…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، ایک اور نوجوان دریائے سوات کے بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) دریائے سوات میں نہانے پر پابندی کے باوجود شدید گرمی کے ستائے ہوئے لوگ بڑی تعداد میں دفعہ 144 کی نفاذ کی پرواہ کئے بغیر دریا سوات کا رخ کرتے ہوئے دریا میں نہاتے ہیں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے کے باعث…

خوازہ خیلہ میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تاجربرادری نے غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن احتجاج کیا ۔ تاجروں نے بشام چوک کے مقام پر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرکے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف شدید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More