Browsing Tag

نامزدگی

الیکشن کمیشن نے انجینئر عمر فاروق کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، کاغذات درست قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انجینئر عمر فاروق کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹریبونل نے منظور کرلئے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل انجینئر عمر فاروق کی کاغذات نامزدگی میں چند پیچیدگیوں کی بنا پر ان کے کاغذات…

سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے قومی اسمبلی کیلئے حلقہ این اے تین کیلئے جمیعت علماء اسلام کے مولانا حجت اللہ ،…

انجینئرعمر فاروق، سلیم الرحمان، عرفان چٹان، اور مولانا حجت اللہ نے اخری روز کاغذات جمع کرادیئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) پی ٹی ائی کے رہنما انجنیئر عمر فاروق نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ، انہوں اسسٹنٹ ریٹرنگ افیسر کو اپنے کاغزات نامزدگی پیش کئے ، انجنیر عمر فاروق حلقہ…

شہباز شریف اگر سوات سے الیکشن لڑنا چاہتا ہے تو پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں، انجینئر عمر فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) سوات سے تعلق رکھنے والے معرف سیاسی شخصیت اور پی ٹی آئی کے سنجیدہ رہنما انجینئر عمر فاروق نے کہا ہے کہ پنجاب کے سیاستدان اگر سوات سے الیکشن لڑنے کے خواہاں ہیں تو الیکشن سے پہلی اس بات کا جواب…

فضل رحمان عرف نونو نے قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر PK-5 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) مینگورہ سے تعلق رکھنے والے فضل رحمان نونو نے صوبائی حلقہ پی کے PK-5 کیلئے قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کردی ہیں۔فضل رحمان نونو مینگورہ کے ایک عام گھرانے سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More