Browsing Tag

ووٹ

حلقہ PK-4، ووٹوں کی گنتی تاحال مکمل نہ ہوسکی ، فیصلہ سہ پہر تک متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جولائی 2018ء) حلقہ پی کے چار پر ووٹوں کی گنتی بدستور جاری ہے، کل سے شروع ہونے والی گنتی اج بھی جاری ہے، ذرائع کے مطابق ریٹرنگ افیسر کے دفتر میں گنتی کا عمل جاری ہے،د ونوں فریقوں کے تین تین افراد گنتی…

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 پر امیرمقام کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) امیر مقام کی جانب سے دائر کردہ درخواست برائے دوبارہ گنتی حلقہ پی کے4 منظور،لہٰذا کل صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 کے تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کے وکیل…

سوات میں پہلی بار مسلم لیگ کی جانب سے خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی ریلی، سوشل میڈیا پر شدید رد عمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء)گزشتہ روز پاکستان مسم لیگ ن کی سر پرستی میں سوات میں پہلی بار خواتین ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں متعدد خواتین نے شرکت کی جس کی سربراہی پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون کارکن نسیم اختر…

تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء) چیئرمینتحریکانصافعمرانخاننےسینیٹالیکشنمیںووٹبیچنےوالےاراکینکوپارٹیسےنکالنےکااعلانکردیا۔اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ ملک کا اہم…

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر | آصف شہزاد نوجوانوں کی رگوں میں آئس اور ہیروئین کا زہر اتارا جارہا ہے جبکہ باشعور حلقوں کو زندہ باد مردہ باد سے فرصت ہی نہیں ! "سیاہ ست" نے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں ایسے لے رکھا ہے کہ کوئی بھی فرد پلٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More