آج کی خبریں سوات، مٹہ پولیس نے ساڑھے تین ہزار لیٹر سے زائد شراب ضائع کردی عدنان باچا جنوری 22, 2020 0 مٹہ پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہے ۔ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ساڑھے تین ہزار لیٹر سے زائد شراب برآمد کی تھی جسے گزشتہ روز ضائع کیا گیا۔