آج کی خبریں مینگورہ میں خودساختہ مہنگائی بھی عروج پر، آٹا ڈیلروں اور فلور ملز مالکان کی دو نمبری بھی جاری عدنان باچا جنوری 9, 2023 0 ایک دکاندار 3100 پر بیس کلو آٹا فروخت کررہا ہے تو دوسرا3200 پر جبکہ زیادہ تر دکاندار 3300 اور 3350 پر بھی بیس کلو آٹے کی بوری فروخت کررہے ہیں