Browsing Tag

corona in pakistan

وزیراعظم کا یوٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کا قلمدان واپس دیدیا

وزیراعظم نے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس دے دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہریار آفریدی ایک بار پھر بطور وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول خدمات انجام دیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں…

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

بھارتی کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک آیا، بھارتی فوج کی یہ حرکت پاکستان اور بھارت کے درمیان فضائی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کا یہ اقدام سیز فائر سے متعلق 2003 کے…

کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کورونا کی تصدیق

پی آئی اے کے دو پائلٹس اور عملے کے دیگر تین ارکان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے دونوں پائلٹس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے کہ پائلٹس کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہیں لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل…

کوئٹہ: جیل انتظامیہ کا کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو لینے سے انکار

کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پولیس سے نئے قیدی لینے سے انکار کردیا۔ جیل انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ پولیس پہلے ان قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ کرائے جن قیدیوں کے ٹیسٹ منفی آئیں گے…

خیبرپختونخوا میں 29 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

صحت یاب ہونے والوں میں 10 زائرین بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے بیشتر مشتبہ مریض مکمل صحتیاب ہیں۔ یہ قرنطین کئے گئے افراد مقررہ مدت گزار کر خطرے سے باہر نکل آئے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More