Browsing Tag

corona in pakistan

کورونا کے معاملے پر کسی ملک یا عالمی ادارے نے ایک ڈالر بھی مدد نہیں کی، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کورونا کے معاملے پر کسی ملک یا عالمی ادارے سے کوئی مالی امداد نہیں ملی۔ یوٹیوب وی لاگرز سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا پوری دنیا کے لئے بڑا امتحان…

پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، حادثات میں 2 بچے جاں بحق

پنجاب(ویب ڈیسک)پنجاب بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،تاہم ساہیوال اور قصور میں چھتیں گرنے 2 بچے جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہو گئے ۔ جمعرات کی رات سے صوبہ بھر کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ…

بھارت سے پاکستان آنے والے شہریوں میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت سے پاکستان آنے والے 41 شہریوں میں سے 2 خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق یہ شہری جمعرات کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے تھے جن میں سے 2 خواتین میں کورونا مثبت آنے کے بعد اٹاری امیگریشن…

کراچی ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے جناح ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر جناح ٹرمینل کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں چھٹیاں دیتے ہوئے آئسولیشن میں رہنے کی…

کورونا کے باعث تدفین اور تعزیت کے اجتماعات بھی محدود

پشاور(ویب ڈیسک) کورونا کی وبا کی وجہ سے تدفین اور تعزیت کے اجتماعات بھی محدود ہو گئے ہیں۔ سماجی فاصلہ رکھنے کے اصول پر عمل کی وجہ سے کسی شخص کے انتقال پر تین روز تک تعزیتوں کے سلسلے میں بھی کمی آ رہی ہے۔ اگرچہ پاکستان میں کورونا سے اموات…

کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں خصوصی کووڈ-19 آپریشن سیل قائم

کراچی(ویب ڈیسک)حکومت سندھ نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں خصوصی آپریشن سیل قائم کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی آپریشن سیل وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کیا گیا ہے جس میں مختلف…

کورونا کیلئے دوا کی قیمت خناق اور ریبیز کی ویکسین جیسی ہوگی: ماہر ڈاؤ یونیورسٹی

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز نے دعویٰ کیا تھا کہ یونیورسٹی کورونا وائرس کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کرکے دنیا پر سبقت لے گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے صحتیاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ اینٹی باڈیز سے…

کورونا: رمضان بازار لگانے کے لیے خصوصی انتظامات کرنے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں عبادات سے متعلق گائیڈ لائنز علما کی مشاورت سے تیار ہوں گی، تراویح، نمازیں اور روزہ کشائی کے حوالے سے امور طے کیے جائیں گے، اس سلسلے میں وزارت داخلہ کو علما سے مشاورت کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق رمضان بازار…

ملک میں کورونا سے آج مزید 4 اموات، ہلاکتیں 100 ہوگئیں، مجموعی کیسز 5812 تک جا پہنچے

پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 4 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 100 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5812 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 100 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں سندھ اور…

’کراچی میں آج سے ہیٹ ویو شروع ہو رہی ہے‘

کراچی میں موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 39.3 سینٹی گریڈ ا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More