Browsing Tag

corona virus in china

خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام کورونا وائرس میں مبتلا

وزیر صحت کے پی نے کہا کہ میں نے ان کی خیریت دریافت کی ہے وہ اب آئسولیشن میں ہیں تاکہ دیگر اسٹاف ممبر محفوظ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اکرام کورونا کے خلاف جنگ میں ہمارے ہیرو ہیں اور ان کی اجازت سے ہی سب کو اس حوالے سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔…

محکمہ صحت سندھ کو 10 کروڑ روپے جاری، ڈاکٹرز پھر بھی سہولیات سے محروم

ڈی جی ہیلتھ سندھ نے محض 10 فیصد ماسک فراہم کیے ہیں۔  ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف احتجاجاً بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹیاں دینے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب گریڈ 19 کے افسر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ ڈاکٹر ارشاد میمن نے میڈیا کو مؤقف دینے…

تمام صوبوں کو امدادی سامان فراہم کررہے ہیں: چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام سامان وفاقی حکومت کے ذرائع سے لیا گیا ہے اور سامان کی خریداری میں کوئی صوبائی فنڈ استعمال نہیں ہوا، چین سے آنے والا سامان تمام صوبوں کو فراہم کریں گے۔…

وزیراعظم کا یوٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کا قلمدان واپس دیدیا

وزیراعظم نے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس دے دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہریار آفریدی ایک بار پھر بطور وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول خدمات انجام دیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں…

پاکستان میں ملیریا کی دوا کلوروکوئن کے خام مال کی تیاری کی اجازت

کورونا وائرس سےبچاو کے لیے ڈریپ نے اہم اقدامات کیے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ڈریپ نے کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی اور کورونا کے لیے پلازما تھیراپی کے کلینیکل ٹرائلز کی بھی اجازت دے دی گئی ہے

ملک میں آج کورونا سے مزید 2 ہلاکتیں، تعداد 63 ہوگئی، مجموعی کیسز 4437 تک جا پہنچے

کورونا سے ہونے والی 64 ہلاکتوں میں سے سندھ میں سب سے زیادہ 21 ہوئی ہیں جب کہ خیبرپختونخوا میں 20 اور پنجاب میں 17 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 3 ، بلوچستان 2 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوئی ہے

پاکستان میں قرضوں سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار

انکوائری کمیشن آن ڈیٹ کی رپورٹ میں کئی ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس، اختیارات کے ناجائزاستعمال، بڑے پیمانے پر خورد برد اور چوری کی نشاندہی کی گئی ہے۔ کمیشن نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ قرضوں کی مد میں پیسہ کس طرح مشکوک انداز میں سرکاری…

ملک میں کورونا سے مزید5 اموات، ہلاکتیں 60 ہوگئیں، مجموعی کیسز 4122 تک جا پہنچے

کورونا سے ہونے والی 60 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 20 ہلاکتیں سندھ میں ہوچکی ہیں جب کہ خیبرپختونخوا میں 18 اور پنجاب میں اب تک 16 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 3، بلوچستان 2 اور سلام آباد میں ایک ہلاکت ہوئی ہے

کورونا کی روک تھام کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھوک سے بھی بچانا ہے، وزیر اعظم

کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ہم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے، شاپنگ مالز، شادی ہال اور ریسٹورینٹ سمیت ہر اس جگہ کو بند کردیا جہاں عوامی اجتماعات ہوسکتے تھے لیکن لاک ڈاؤن کی تباہی کو روکنے کے لیے زرعی شعبے کو کھلا رکھا ہے ور اب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More