Browsing Tag

corona virus in china

کورونا وبا؛ حکومت نے پاکستان میں فضائی آپریشن مکمل بند کردیا

وزیراعظم  کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان میں ہرقسم کا فضائی آپریشن 2 ہفتے کے لیے بند کردیا گیا ہے تاہم کارگو کے جہازوں کو پاکستان میں آنے کی اجازت ہوگی۔ فلائٹ آپریشن آج سے 4 اپریل تک بند رکھنے…

کراچی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی

کورونا وائرس پاکستان سمیت دنیا کے 170 سے زائد ملکوں تک پھیل چکا ہے اور اب تک10  ہزار سے زائد لوگ اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہروں پشاور اور مردان سے…

کورونا وائرس: 7 لاکھ 60 ہزار سے زائد مسافروں کی اسکریننگ کی جاچکی، ظفر مرزا

اسلام آباد میں ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت کورونا وائرس ایمرجنسی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ (این آئی ایچ) وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ، پاک فوج کے نمائندے اور دیگر ماہرین شریک…

ایران سے آنے والی خاتون مشتبہ کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن میں داخل

مشتبہ کورونا وائرس کے باعث آئسو لین منتقل ہونے والی خاتون کے بعد صوبے میں مشتبہ کیسز کی تعداد 19ہوگئی ہے۔ تاہم  صوبے میں ابھی تک کسی کیس میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے ریفر کئے گئے 4…

پی ایس ایل کے باعث کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی بات غلط ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی بات 200 فیصد غلط ہے جب کہ ہر نزلے اور زکام کو کورونا وائرس نہ سمجھا جائے، صوبائی اور وفاقی سطح پر مل کر کام کررہے ہیں، صوبائی حکومتیں خودمختار ہیں اور اپنے لوگوں کے لیے بہتر فیصلے…

’کورونا وائرس 60 سال سے زائد عمر اور خراب صحت والے افراد کو شکار کرتا ہے‘

عالمی ادارہ صحت نے اپنی اپیل میں کہا ہےکہ کورونا کےمریضوں کےلیے آکسیجن تھراپی بہت اہم علاج ہے، تمام ملک وائرس کے شدید بیمار مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بڑی تعداد میں وینٹیلیٹرز ventilators تیار رکھیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ وائرس 60…

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی

ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ایرانی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ ایران میں کورونا وائرس سے مزید 385 افراد متاثر ہوئے ہیں جس کے…

آسٹریلیا، امریکا اور تھائی لینڈ میں بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تصدیق

چین کے علاوہ دنیاکے بیشتر ممالک ایک کے بعد ایک کورونا وائرس کا شکار ہونے لگے ہیں، گزشتہ 9 دنوں میں 33 ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ دنیا کے دیگر ملکوں میں اس وقت کورونا وائرس کے 6 ہزار 676 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More