Browsing Tag

Corona Virus

کورونا سے ہلاکتوں کی تدفین کیلئے قائم قبرستان پر تنازع

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے ملیر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تدفین کے لیے قائم قبرستان کی زمین پر سندھ حکومت اور پاکستان اسٹیل ملز کے درمیان تنازع کھڑا ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیل نے سندھ بورڈ آف ریوینیو، کمشنر کراچی…

پابندی کے باجود لوگوں کو اکٹھا کرنے پر ڈی سی باجوڑ کا تبادلہ منسوخ

پشاور(ویب ڈیسک)الوداعی تقریب میں پابندی کے باجود لوگوں کو اکٹھا کرنے پر ڈی سی باجوڑ کا تبادلہ منسوخ کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے کورنا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر، حفاظتی اقدامات نہ کرنے اور حکومتی احکامات ہوا میں اڑانے والے…

بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع، تمام پابندیاں برقرار

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لاک ڈاون میں 5 مئی تک توسیع کردی گئی جس میں تمام پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون میں توسیع آج دوپہر 12بجے سے 5 مئی دوپہر 12بجے تک کی گئی ہے…

ملک میں کورونا سے آج مزید 8 اموات، ہلاکتیں 197 ہوگئیں، مجموعی کیسز 9505 تک جا پہنچے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 197 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9505 تک پہنچ گئی۔ 197…

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی(ویب ڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق سماجی کارکن فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا…

پاکستان میں کورونا وائرس کے 335 نئے کیسز کی تصدیق، مزید 14 مریضوں کا انتقال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 14 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 176 ہو گئی ہے جب کہ مختلف شہروں میں 335 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 8648 تک پہنچ گئی۔ اب…

کراچی میں ایس اوپیزپرعمل نہ کرنے پرفیکٹری سیل

کراچی(ویب ڈیسک)کورنگی کی ایک فیکٹری کوایس اوپیزپرعمل نہ کرنے پرسیل کردیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کی ٹوئٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ایس اوپیزپرعمل نہ کرنے پرفیکٹری کوسیل کردیا گیا ہے۔ فیکٹری نے سندھ حکومت کی جانب سے…

افغان صدارتی محل کے درجنوں ملازمین کورونا میں مبتلا

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے صدارتی محل کے درجنوں ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ افغان صدارتی محل میں پہلے کورونا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب یہ تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی جانب سے…

کورونا کے حوالے سے ہماری حکمت عملی ابھی تک کامیاب رہی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے حوالے سے ہماری ابھی تک کی حکمت عملی کامیا ب رہی ہے۔ ڈاکٹر قیصر سجاد کی سربراہی میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی جس میں کورونا وائرس…

رمضان المبارک میں مساجد میں عبادات کیلیے 20 نکات پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ اتفاق رائے سے رمضان المبارک کے لیے احتیاطی تدابیر کا لائحہ عمل طے ہو گیا ہے۔ صدر مملکت نے ویڈیو لنک کے ذریعے ملک بھرسے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More