Browsing Tag

Corona Virus

شوگر کمیشن کی جانب سے ہٹائے گئے ایف آئی اے افسر کا جوابی وار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) شوگر انڈسٹری کی مدد کرنے پر منگل کو شوگر کمیشن کی جانب سے ہٹائے گئے ایف آئی اے عہدیدار نے بدھ کو ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء کو تفصیلی خط لکھا ہے جس سے کمیشن کے ہی کام کرنے کے طریقہ کار پر سوالیہ نشان لگ…

پاور سیکٹر اسکینڈل: انکوائری کمیشن کا سربراہ ریٹائرڈ جج کو لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے پاور سیکٹر اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کا سربراہ ریٹائرڈ جج کو لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر انکوائری کمیشن کے سربراہ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل کے نام پرغور کیا جا رہا…

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ کیش پروگرام میں کیٹیگری ون 80 فی صد مکمل ہو گیا ہے…

ملک میں آج کورونا سے مزید 8 اموات، ہلاکتیں 228 اور کیسز 10811 تک پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 228 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10811 تک پہنچ گئی ہے۔ 228…

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 5 اموات، ہلاکتیں 212 ہوگئیں، مجموعی کیسز 10 ہزار سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10069 تک پہنچ گئی ہے۔ 212…

’پاکستان میں کورونا کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے‘

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان میں…

لاک ڈاؤن میں رعایت دی تو کورونا کے کیسز بڑھیں گے: وزیر صحت سندھ

کراچی(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہےکہ لاک ڈاؤن میں رعایت دی تو کیسز کی تعداد بڑھ جائے گی۔ اپنے ایک بیان میں عذرا پیچوہو نے کہا کہ مئی میں کورونا کیسز پیک پر ہوں گے، کیسز کی پیک وسط مئی اور مئی کے آخر میں ہوگی۔…

خیبرپختونخوا میں 14 ڈاکٹرز سمیت دیگر طبی عملہ کورونا وائرس سے متاثر

پشاور(ویب ڈیسک) صوبہ سندھ اور پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا سے بھی ڈاکٹرز سمیت طبی عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا کو موصول دستاویز کے مطابق صوبے میں 14 ڈاکٹرز سمیت 5 پیرا میڈیکس اور 11 دیگر طبی اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا…

وزیراعظم آفس میں کسی سے ہاتھ نہیں ملایا اور نہ چائے پی: فیصل ایدھی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کہنا ہےکہ وہ وزیراعظم آفس میں 6 سے 7 منٹ رہے جہاں کسی سے ہاتھ تک نہیں ملایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ گزشتہ ہفتے بدھ کو ان کی عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی وہ…

متحدہ عرب امارات میں پی آئی اے کے کنٹری مینیجر کورونا کا شکار

دبئی(ویب ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات میں کنٹری مینیجر شاہد مغل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق شاہد مغل ایک ہفتے سے دبئی میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More