آج کی خبریں زاہد نواز سوات کے نئے ڈی پی او مقرر عدنان باچا ستمبر 22, 2021 0 آئی جی خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے12اعلیٰ پولیس آفیسرز کی تبدیلی و تقرری عمل میں لائی گئی ہے