سوات میں پہلی مرتبہ ڈی آر سی میں خواتین او خواجہ سرا شامل
سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور نے کہا ہے سوات میں پہلی مرتبہ ڈی ارسی میں خواتین، خواجہ سرا، اور اقلیتی ارکان شامل کیا گیا، عوام کے مسائل کو حل کرنے میں نئے ڈی آر سی ممبران بہتر کردار ادا کرینگے، ان خیالات اظہار…