Browsing Tag

Education

سوات میں محکمہ تعلیم نے قل چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:13مارچ2018) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن میل اور فیمیل افسران نے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا،اے ڈی او فیمیل مس فضیلت کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مننیجمنٹ آفیسرز نے اپگریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے…

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں،عامر آفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19دسمبر2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ اساتذہ پر بچوں کی تعلیم و تربیت اور تعلیم کے فروغ کیلے ذمہ داریاں ذیادہ عائد ہوتی ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں گورنمنٹ ہائی سکول شگئی میں سکولوں کے پرنسپلز اور…

کوکارئی سکول کے طالب علموں نے تقاریری مقابلے جیت لئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12نومبر2017ء) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوکارئی کے دو طالب علموں نے ڈسٹرکٹ تقریری مقابلے میں پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی، سالانہ مقابلے ہائی سکول شگئی میں منعقد ہوئے جس میں ضلع بھر سے سرکاری سکولوں کے طلباء نے…

سوات،سکول گاڑیوں کی چھتوں پر بچوں کے بیٹھنے پر پابندی عائد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے ہدایات جا ری کی ہے کہ سکول کی گاڑیوں کے اطراف کھڑے ہونے اور چھتوں کے اوپر بیٹھنے پر پابندی ہو گی جس کے بعد ٹریفک مجسٹریٹ نے پابندی لگا دی،مجسٹریٹ نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی…

سوات میں بھی اساتذہ کا بائیکاٹ،طلبا وطالبات کی پڑھائی متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اکتوبر2017ء)صوبے کی دیگر اضلاع کی طرح سوات میں بھی کالجوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف اساتذہ نے کالجوں سے بائیکاٹ کیا اور کلاسیں نہیں لی،بورڈ آف گورنر کے خلاف اساتذہ کے ہڑتال اور کلاسیں نہ لینے کی وجہ سے طلباوطالبات…

پرائمری سکول کے طلباء نے جی ٹی روڈ بند کردیا،گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 03 اکتوبر2017ء)  گورنمنٹ پرائمری سکول رحیم آباد نمبر 2 کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، احتجاج اور مظاہرے کی وجہ سے جی ٹی روڈ مکمل طور پر بند ہو گیااور گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر…

سرکاری اسکولو ں کے اساتذہ کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء )آل ٹیچرز گرینڈ الائنس خیبرپختونخوا کی ہدایت پر سرکاری اسکولو ں کے اساتذہ کا مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہمارے پیش کردہ مطالبات کا…

کالام:سیکنڈری سکو ل اساتذہ سے خالی ہوگیا،طلباء سراپا احتجاج

سوات(زماسوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)سوات میں تعلیمی ایمرجنسی کا پول کھل گیا، سوات کی وادی کالام کے ہائر سیکنڈری سکول سے تمام اساتذہ کا تبادلہ کرکے سکول کو خالی کرادیا گیا، سکول کے طلباء احتجاجی مظاہروں پر اُتر آئے، طلباء کا کہنا ہے کہ…

سوات کے طالب علم نے ‘‘بیسٹ ریسرچ ایوارڈ آف دی ائر’’ حاصل کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22ستمبر2017ء )سوات کا ایک اور اعزاز ، تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں پڑھنے والے پی ایچ ڈی کے سوات کے طالب علم ڈاکٹر فضل اللہ نے ’’بیسٹ ریسرچ ایوارڈ آف دی ائر‘‘ کا اعزاز حاصل کرلیا، ڈاکٹر فضل اللہ نے قلیل عرصے…

جہانزیب کالج میں پشتو سمیت چھے شعبوں کے بی ایس پروگرام کا اجراء ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21ستمبر2017ء ) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات میں پشتو اور اسلامیات سمیت چھ شعبہ جات میں بی ایس پروگرام کا اجراء کر دیا گیا، اس حوالے سے ودودیہ ہال سیدو شریف میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں چیئرمین ڈیڈک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More