آج کی خبریں پہلے احتساب۔۔ پھر انتخاب، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا عدنان باچا جنوری 21, 2023 0 لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے احتساب کیا جائے اور قوم کی لوٹی ہوئی رقم واپس لی جائے اس کے بعد الیکشن کا انعقاد کریں