آج کی خبریں مینگورہ میں سیلابی صورتحال کے بعد ریلیف اقدامات کئے جارہے ہیں،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عدنان باچا اگست 24, 2022 0 سیلابی پانی کو مکمل صاف کرنے، ملبہ ہٹانے اور نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں