Browsing Tag

Imran Khan

وزیراعظم سے گفتگو میں چینی صدر کی پاکستانی طلبہ کا بھرپور خیال رکھنے کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کورونا وائرس سے چین میں ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومت مشکل کی اس گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ چینی صدر نے…

پاکستان میں دہشت گردوں کے کوئی ٹھکانے نہیں: وزیراعظم

آج کا بھارت نہرو اور گاندھی کا بھارت نہیں، آج کے بھارت کی آئیڈیالوجی نفرت پر مبنی ہے اور وہاں انتہا پسندانہ سوچ کا غلبہ ہے، بھارت میں شہریت کے متنازع قوانین سے 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ نازی ازم کی طرح…

وزیراعظم نے سول سرونٹس سسٹم میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے سول سرونٹس سسٹم میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیراعظم کے مطابق 20 سال ملازمت مکمل کرنے والے سرکاری ملازمین کے لیے کارکردگی کا جائزہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق سول سرونٹس کی ترقی اب بہترین…

چینی اور آٹے کا بحران ہماری کوتاہی سے پیدا ہوا، اعتراف کرتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں تقریب سے خطاب میں ملک میں جاری آٹے اور چینی کے بحران میں حکومت کی کوتاہی کا اعتراف کرلیا۔ لاہور میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک وہ مہنگائی ہے جو…

وزیراعظم نے ساتھیوں پر نظر رکھنے کیلئے خفیہ ایجنسی کو ڈیوٹی سونپ دی

وزیراعظم نے اس مقصد کے لیے وفاقی خفیہ ایجنسی کو ڈیوٹی سونپ دی ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منفی سرگرمیوں کے حوالے سے انہیں باخبر رکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں ایک مشیر کے ساتھ سخت رویہ اختیار…

فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈر ہوتا ہے اور فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں ہوں۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آٹا بحران کی ابتدائی رپورٹ میں…

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل فعال کرنے کا حکم

وزیرریلوے شیخ رشید احمد اور وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے شیخ رشید سے کہا کہ بزنس پلان میں آپ نے سب کچھ کہہ دیا لیکن یہ نہیں بتایا اس پرکب اورکیسے عمل ہوگا، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ جو کام 70 سال میں نہیں…

وزیراعظم کا 2 ماہ میں 7 ہزار وفاقی ملازمین کی ترقیوں کا حکم

وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 7ہزار سے زائد ترقیوں کا معاملہ زیر التوا ہے، 60 روز میں تمام پروموشنز پر کارروائی مکمل کی جائے اور رپورٹ بھی جمع کروائی جائے۔ وزیراعظم آفس نے کہا کہ 1991 سےایکس کیڈر ملازمین پرموشنز کے انتظار میں ہیں اور 2017…

پاک افغان سرحد پر آمدروفت منظم کرنے سے پولیو کو روکنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملک میں پولیو کی موجودہ صورتحال اور پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی اقدامات پر روٹری انٹرنیشنل کے وفد کو…

مودی نے بہت بڑی غلطی کی، اب یقین ہے کشمیر آزاد ہوگا: عمران خان

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عمران خان نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت سے ملک میں خوشحالی آتی ہے، دنیا کی تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ جمہوریت سب سے بہتر نظام ہے اس لیے جتنی بہتر جمہوریت ہوگی اتنی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More