Browsing Tag

Imran Khan

مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہوگی: مشیر خزانہ حفیظ شیخ

ملکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہوئی ہے، افراط زر پر قابو پانے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، مہنگائی پر قابو پانے کے لیے گندم درآمد کررہے ہیں، حکومت بجلی صارفین کو سبسڈی دے رہی ہے اور تقریباً 72 فیصد صارفین سبسڈی حاصل کررہے ہیں

شیخ رشید کا کراچی سرکلر کی زمین خالی کرانے کیلئے گرینڈ آپریشن کا عندیہ

ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈرائی پورٹس کی گنجائش کو بڑھا رہے ہیں، 300 کوچز کو فریٹ میں لانا چاہتے ہیں، نجی اداروں کے ساتھ مل کر ریلوے کو آسمان کی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں پیش ہونے والی…

کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس پاکستان نہ پہنچ سکیں

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے لیب ڈویژن کے انچارج ڈاکٹر محمد سلیمان نے بتایا تھا کہ جاپان نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک ہزار نمونوں کی کٹس پاکستان بھجوا دی ہیں جو جمعے کی صبح موصول ہوں گی جس کے بعد کم از کم ایک ہزار مشتبہ نمونوں…

برطانیہ کل جمعے کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا

یورپین کمیشن کی صدر اُرسلا ون کا کہنا تھا کہ بریگزٹ معاہدے کی توثیق برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئے تعلقات کی طرف پہلا قدم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم آپ سے ہمیشہ پیار کرتے رہیں گے اور ہم کبھی بھی ایک دوسرے سے دور نہیں ہوں گے۔خیال رہے…

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

سابق فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست علی لغاری کی جانب سے مرتب کی گئی حادثے کی انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹرین میں آگ کچن پورشن میں الیکٹرک کیتلی کی ناقص وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، 12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی نمبر 11سے غیر…

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کرگئیں

سیاسی لحاذ سے انتہائی سرگرم خاتون نورجہاں نے سال 2018 کے عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لیاتھا تاہم انہوں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے اورالیکشن سے دست بردارہوگئی تھیں۔ نور جہاں  قبل ازیں ڈسٹرک اور ٹاؤن کونسلر کی حیثیت سے بھی…

وفاق کا کلیم امام کو سیکریٹری نارکوٹکس ڈویژن لگانے کا فیصلہ

وزیراعظم اور آئی جی سندھ کے درمیان ملاقات خوشگوار رہی اور وزیراعظم نے کلیم امام کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں دینے کا عندیہ دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کلیم امام کو سیکریٹری نارکوٹکس ڈویژن تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ سندھ…

مہنگائی پر مجھے مس گائیڈ کیا جا رہا ہے: وزیراعظم معاشی ٹیم پر برہم

معاشی ٹیم میں شامل رزاق داؤد، حماد اظہر، حفیظ شیخ، اسد عمر سمیت پانچ وزراء بیٹھیں اور مطمئن کریں کہ مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے۔ خیال رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کی حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں ق لیگ اور ایم کیو ایم بھی ملک…

گندم کے بحران کی جڑیں عثمان بزدار کے دفتر میں

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر (ڈی ایف سی) کے تبادلے کا اختیار سیکریٹری فوڈ کے پاس ہوتا ہے لیکن یہ تقرریاں وزیراعلیٰ پنجاب نے کیں۔ ڈی ایف سی کو پورے محکمہ گندم کے آپریشنز کا اہم ترین شخص سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہ ضلع میں فوڈ ڈپارٹمنٹ کا سربراہ ہوتا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More