وزیراعظم نے ساتھیوں پر نظر رکھنے کیلئے خفیہ ایجنسی کو ڈیوٹی سونپ دی

زیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان اور قریبی ساتھیوں کی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔

وزیراعظم نے اس مقصد کے لیے وفاقی خفیہ ایجنسی کو ڈیوٹی سونپ دی ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منفی سرگرمیوں کے حوالے سے انہیں باخبر رکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں ایک مشیر کے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کو مفصل خفیہ رپورٹس موصول ہو رہی ہیں، اسی طرح وزیراعظم کے ایک قریبی ساتھی کے ساتھ بھی تعلقات تناؤ کا شکار ہیں، وزیراعظم کو موصول سیکیورٹی رپورٹس میں بعض وزراء کو بہت مخلص بھی قرار دیا گیا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان اور قریبی ساتھیوں کی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ باخبر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم نے اس مقصد کے لیے وفاقی خفیہ ایجنسی کو ڈیوٹی سونپ دی ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منفی سرگرمیوں کے حوالے سے انہیں باخبر رکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں ایک مشیر کے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کو مفصل خفیہ رپورٹس موصول ہو رہی ہیں، اسی طرح وزیراعظم کے ایک قریبی ساتھی کے ساتھ بھی تعلقات تناؤ کا شکار ہیں، وزیراعظم کو موصول سیکیورٹی رپورٹس میں بعض وزراء کو بہت مخلص بھی قرار دیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More