Browsing Tag

Islamabad

پاکستان کے خوبصورت مناظر کی عکس بندی کا مقابلہ

یشنل ٹورزم پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر میاں ذیشان شھزاد کی زیر صدارت میں اجلاس ہوا۔ جس میں نئے سال2020کی ابتدائی سہ ماہی میں پاکستان کی خوبصورتی کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروانے میں پاکستانی فوٹوگرافی کے مقابلوں کا انعقاد کیا…

رانا ثنا کیس؛ کبھی نہیں کہا ویڈیو موجود ہے فوٹیجز کی بات کی،شہریار آفریدی

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریارآفریدی کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ کے معاملے پر ایسا تاثر دیا گیا سب کچھ ختم ہوگیا لیکن ایسا نہیں ہے، رانا ثنااللہ کو بری نہیں کیا گیا بلکہ انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا ہے، ان کے خلاف کیس ختم نہیں…

آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز کو علم نہیں جل بھی سکتے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس (ر) افتخار چوہدری کی بحالی کے نتیجے میں ایسے لوگ بھی جج بن گئے جن کی اہلیت اور علم پر سنجیدہ سوالات ہیں، آگ سے کھیلنے کے شوقین حضرات کو علم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں۔

کرپشن کے خلاف جہاد میں پوری قوم کو شرکت کرنا ہوگی، وزیر اعظم

نسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپٹ معاشرے میں ترقی نہیں آسکتی اور نہ کبھی سرمایہ کاری آتی ہے، جس قوم میں کرپشن نہیں ہے وہ ترقی میں بھی اوپر ہے، چین نے کرپشن کے خلاف بڑی مہم چلائی،…

جسٹس (ر) ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

رکن پنجاب الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، ممبر کے پی کے جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر نے الطاف ابراہیم قریشی سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کاحلف لیا، 2 رکنی الیکشن کمیشن اب…

معاشی ٹیم ملکی معیشت کو درست سمت پر لے آئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، مختلف منصوبوں اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری پر بریفنگ دی گئی جب کہ وزیر اعظم…

آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سابق صدر آصف علی زرداری نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی جس میں نیب اوراحتساب عدالت نمبردوکوفریق بنایا گیا ہے

نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال، اعلیٰ عدالتوں میں ایف بی آر سے متعلقہ زیر التوا کیسز پر بات چیت ہوئی، اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ برآمدات کے حجم اور ڈالر کے اعتبار سے آمدن…

تین ماہ کے دوران 571 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی نذر

وزارت خزانہ کی جانب سے گذشتہ روز ( ہفتے کو) جاری کی گئی وفاقی مالیاتی آپریشنز کی سمری کے مطابق جولائی تا ستمبر قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے بعد وفاقی حکومت کی آمدنی منفی 67 ارب روپے رہی۔ سمری سے ظاہر ہوتا…

الیکشن کمیشن اپنا وجود کھونے سے پہلے عوام کو مطمئن کرے، مولانا فضل الرحمان

کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معیشت سمندر میں غرق ہورہی ہے اور حکمران عیاشیاں کررہے ہیں، ایک کروڑ نوکریاں دینے والے 400 ادارے بند کرنے جارہے ہیں، لاکھوں لوگوں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More