Browsing Tag

Islamabad

حکومت نے آرڈیننس سےنیب کے پر کاٹ دیے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کی شق 25 اے پرازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں دلائل دیے۔ دورانِ سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ توقع کرتے ہیں حکام نیب قانون سے متعلق مسئلے کو حل کرلیں…

ترکی میں غیر قانونی مقیم 65 پاکستانی ملک بدر

ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے ملک بدر پاکستانیوں کی دستاویز کی چھان بین کی۔ امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانیوں میں سے 38 مسافروں کی سفری دستاویزات کی تصدیق ہونے پر انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی تاہم 26 مسافروں کے سفری…

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ جب کہ زلزلے کا مرکز شمالی علاقہ جات تھا۔ زلزلے کا مرکز چلاس سے 57 کلو میٹر دور تھا، جب کہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم…

آر ایس ایس کا جن جب بھی بوتل سے باہر نکلا اس نے خون خرابا کیا، وزیراعظم

ماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ایک آرٹیکل پوسٹ کرتے ہوئی وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریے نے ایک ارب سے زائد افراد پر مشتمل جوہری ملک پر قبضہ کرلیا ہے۔…

پاکستان دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، کرس گیل

رپورٹر نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ملک ہے؟ تو اس کے جواب میں کرس گیل نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستان اس وقت دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دورہ کرنے والی ٹیموں…

کرنل (ر) انعام الرحیم کی حراست غیر قانونی قرار

کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈوکیٹ کی حراست سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل الیاس ساجد بھٹی اور کرنل (ر) انعام الرحیم کے وکیل واصف ایڈووکیٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔…

پلی بارگیننگ اور نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کا اجلاس 2 روز تک جاری رہا، کونسل نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف قومی اسمبلی کی قرارداد کی تائید کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سوشل میڈیا پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More