آج کی خبریں سوات کے ڈسٹرکٹ جیل میں نبی کریم ﷺ کی یوم ولادت باسعادت کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا عدنان باچا اکتوبر 17, 2021 0 جیل انتظامیہ نے قیدیوں میں لنگر اورمٹھائی تقسیم کی جبکہ نعت خوانی میں حصہ لینے والے قیدیوں کو انعامات سے نوازا گیا