آج کی خبریں دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی کرنے والے کرش مافیا کے خلاف کارروائی جاری عدنان باچا مارچ 14, 2022 0 غیرقانونی طور پر بھاری مشینری سے کھدائی کرتے دو افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ ایسکیوٹرسمیت گاڑیوں سے بیٹریاں قبضے میں لیکر مدین پولیس کے حوالے کردی گئیں
آج کی خبریں برف پوش وادی میاندم میں ضلعی انتظامیہ کا تین روزہ فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ عدنان باچا مارچ 12, 2022 0 فسٹیول میں ثقافتی اشیاءپر مشتمل سٹالوں کے علاوہ روائتی کھانے پینے کی اشیاء، خواتین اور بچوں کی دل چسپی کی سرگرمیوں پر مشتمل پروگرام شامل ہوں گے