آج کی خبریں کالام میں پٹرول پمپ مالک کے خلاف ایکشن، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا عدنان باچا جولائی 26, 2021 0 اے سی بحرین ہدایت اللہ کی ہدایت پر بحرین پولیس نے مہنگے داموں پیٹرول فروخت کرنے والے اسپین گل اور پشمال میں واقع پمپ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا