آج کی خبریں اوڈیگرام، پتنگ اُڑاتے ہوئے چار بچے کرنٹ لگنے سے اسپتال منتقل عدنان باچا ستمبر 30, 2021 0 بجلی کے گیارہ ہزار لائن سے پتنگ کی ڈور چھپک گئی اور چاروں بچوں کو کرنٹ لگ گیا جس کے باعث وہ بے ہوش ہوگئے اور اسپتال منتقل کردئے گئے