تھلیسیمیا کے بچوں کے لئے خون کے عطیات کی اپیل
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں لائف سیورز کی جانب سے ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر تھلیسمیا کے بچوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ مینگورہ کے سوات مارکیٹ میں نوجوانوں نے خون کے عطیات دئے۔ لائف سیورز سے وابستہ محمد عدنان نے بتایا…