آج کی خبریں مالم جبہ گرین ویلی تنازعہ تین سال بعد ختم،کیس واپس لے لیا گیا عدنان باچا نومبر 18, 2022 0 مقامی عمائدین جرگہ اور سوات ٹورازم کمپنی کے مابین تحریری معاہدہ طے پاگیا۔ گرین ویلی میں سکول اور پارک بنانے کا اعلان