تیمور جھگڑا نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مردان کی یونین کونسل منگا ہی سے کورونا کا پہلا مریض جاں بحق ہوا تھا، جس کے بعد پوری یونین کونسل کو لاک ڈاؤن کردیا گیا تھا۔
ضلع مردان میں سنٹرفارسپیچ اینڈہیرنگ (مرکزبرائے سماعت وگویائی) میں سپورٹس گالاکے افتتاحی تقریب اور بعدازاں یونین کونسل زیدہ میں ایک پروقار شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہا کہ سابقہ فاٹا اصلاحات میری ترجیحات میں…
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More