آج کی خبریں مینگورہ خوڑ میں شدید طغیانی، سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی عدنان باچا اگست 24, 2022 0 اوڈیگرام کے برساتی نالے میں ایک بچی بہہ کو جاں بحق ہو گئی ہے ، اسی طرح متاثرہ علاقوں میں عمارتوں کی دیواریں بھی گر چکی ہے
آج کی خبریں مینگورہ،ایم پی اے فضل حکیم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ عدنان باچا اگست 24, 2022 0 فضل حکیم خان یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں صوبائی حکومت، ضلع کی سیاسی قیادت اور ادارے عوام کے اس غم میں شریک ہیں
آج کی خبریں سیلاب کے بعد پانی اور ملبہ ہٹانے کے لئے اقدامات ہورہے ہیں،ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان عدنان باچا اگست 24, 2022 0 صورتحال کے پیشِ نظر اداروں کو پہلے سے متحرک کردیا گیا اور اس سلسلے میں اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کی گئی تھی