Breaking Unpublished مینگورہ پٹوار خانے کے پٹواری پر عوامی شکایات،ڈی سی سوات سے ہٹوانے کا مطالبہ عدنان باچا نومبر 7, 2021 0 مقامی ایم پی اے کی مبینہ اشیر باد سے پٹواری اسد کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے اور نہ ہی اُن کو مینگورہ پٹوار خانے سے ہٹایا جا رہا ہے