Browsing Tag

Mingora

مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں پانی کی شدید قلت،لوگ بوند بوند کو ترس گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء )مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں پانی کی شدید قلت نے عوام کو رُلا دیا،لوگ پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے، مینگورہ کے نواحی علاقہ بارامہ میں گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی فراہمی معطل ہے جس کی وجہ سے علاقے میں پانی…

اسسٹنٹ کمشنر نے13دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کردئے

اسسٹنٹ کمشنر سوات کی محکمہ فوڈ کے ہمراہ کوکارئی کے علاقے میں کارروائی، زائد المیعاد اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے 13 دُکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کرکے آئندہ کے لئے واننگ کردیا، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اے سی سوات نے عوامی شکایات پر…

مینگورہ،آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 8بچوں سمیت12 افراد اسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11 ستمبر 2017ء)مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے آٹھ بچوں سمیت 12 افراد اسپتال منتقل،علاقہ عوام کی ٹی ایم سے کتوں کو ٹھکانے لگانے کا مطالبہ،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ،محلہ چنار کالونی…

پنجاب کے وحشی چوہوں نے مینگورہ میں دہشت پھیلادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 ) پنجاب کے وحشی چوہوں نے مینگورہ کے عوام کا جینا حرام کردیا،ذرائع کے مطابق پنجاب سے مینگورہ ٹرکوں میں لائی جانے والی خوراکی اشیاء کے ساتھ پنجاب کے بڑے بڑے وحشی چوہے بھی مینگورہ پہنچ گئے ہیں،سبزی منڈی…

رحیم آباد،کنویں میں کام کرنے والا مزدور ملبے تلے دب گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29اگست 2017ء )مینگورہ کے نواحی علاقے رحیم آباد میں کنویں میں کام کرنے والا شخص ملبہ گرنے سے جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روزرحیم آباد کے علاقے میں ایس پی ایس کالج کے قریب کنویں میں کام کرتے ہوئے شاہ زمین…

اما نکو ٹ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر مکان میں آگ لگ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26اگست 2017ء )سوات کے علاقے ا ما نکو ٹ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر مکان میں آگ لگ گئی، قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا، مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ کے نواحی علاقے امانکوٹ محلہ عثمان خیل میں یوسف خان نامی…

سوات میں موسلادھار بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔14اگست2017ء)سوات میں موسلادھار بارش سے موسم سرد ہوگیا،لوگوں نے رضائیاں نکال لی،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں گزشتہ تین دنوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،پیر کے روز بھی ضلع بھر میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث…

مینگورہ،برساتی نالوں کا پانی دکانوں میں داخل،فضل حکیم کا متاثرہ مقامات کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے تعمیراتی محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ پی کے 80کے شہری علاقوں میں نکاسی آب کے نالوں اور سڑکوں کے اطرف کی نالیوں کو پختہ اور کشادہ کرنے کیلئے جامع سروے کریں تاکہ…

پٹھانے میں کم عمر موٹر سائیکل ڈرائیوروں نے لوگوں کا جینا حرام کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)مینگورہ کے علاقہ پٹھانے میں کم عمر موٹر سائیکل ڈرائیوروں کا راج قائم ، ون ویلینگ ،ہارن اور ریس سے مقامی آبادی کے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ، تفصیلات کے مطابق مینگورہ پٹھانے روڈ پر نماز عصر کے بعد کم عمر…

مضر صحت دودھ بیچنے والوں کے خلاف کارروائی،سیکڑوں لیٹر دودھ ضائع کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء ) مینگورہ شہر میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے مضر صحت دودھ بیچنے والوں کے خلاف پہلی بار کارروائی کی گئی،تین سو پچاس لیٹر سے زائد دودھ ضائع کر دیا گیا۔جمعرات کے روز ڈی جی لائیو اسٹاک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More